ابنا: امریکہ ۔۔۔ گزشتہ سال میراتھن ریس کی اختتامی لائن کے قریب ہونے والے 2 دھماکوں کی وجہ سے اس بار سیکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں آئے۔پیر کو ہونے والے میرا تھون دوڑ میں 30 ہزار سے زائد ایتھلیٹس شریک ہوئے، تقریباً29سال بعد ایک امریکی شہری نے ریس میں کامیابی حاصل کی۔
.......
/169